Meri Zindagi Romantic Novel By Bint E khursheed
Meri Zindagi Romantic Novel By Bint E khursheed
میں اس ٹاپک پر بات نہیں کرنا چاہتا پلیز ایمن ۔ضرار نے رخ موڑ کر کہا ۔
کیسے نہیں کرنا چاہتے !! آپ کی زندگی کا سوال ہے ۔ایمن نے سوچ لیا تھا آج تو اسے علاج کے لیے منا کر رہے گی ۔
ایمن تم سمجھتی ہو نا!! پھر کیوں بار بار ضد کرتی ہو ۔ضرار نے چڑ کر کہا ۔
میں سمجھتی ہوں!! مگر آپ نہیں سمجھ رہے میری بات ۔ایمن نے ویسے ہی کہا۔
میری سیلری اتنی نہیں ہے گھر کا خرچہ مشکل سے چلا رہا ہوں ۔اور تم کہہ رہی ہو علاج کروا لوں !! ضرار نے تنگ ہوکر کہا۔پیسوں کی فکر نہیں کریں وہ میں ارینج کر چکی ہوں بس آپ علاج کرانے کے لیے مان جائیں ۔ ایمن نے اس کی بات پر ہلکی سے مسکراہٹ کے ساتھ کہا ۔
ہممم!! سوچوں گا ۔ ضرار نے کہا اور آنکھوں پر بازو رکھ لیا ۔ ایمن محسوس کر رہی تھی وہ بہت بے چین ہے ۔بار بار پر کروٹ بدل رہا ۔کیا ہوا آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا!! ایمن نے فکر مندی سے پوچھا ۔
پانی!! ضرار نے نیم بے ہوشی سے کہا ۔تو ایمن نے جگ میں دیکھا پانی نہیں تھا۔ وہ کچن میں پانی لینی چلی گئی ۔ضرار کی طبیعت اچانک خراب ہو چکی تھی
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ