Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 9
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 9
Sp👇👇👇👇
"ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ ایک جسم فروش کی بیٹی ہو کر بھی نہیں پتہ کہ کیسے کرتے ہیں ویل کم اپنے کسٹمرز کا۔۔۔ یا تم مجھے شوہر جان کر اچھے سے ویل کم نہیں کر پا رہی تو ایسا کرو۔۔۔۔ مجھے اپنا کسٹمر مان لو۔ چلو اب کرو ویل کم میرا۔۔۔" اپنی باہیں پھیلائے عیان تمسخر سے بولا جبکہ عیان کے الفاظ عیرا کی روح تک گائل کر رہے تھے۔ جس سے عیرا کی انکھوں میں نمی ائ.
"خدادارا ایسی باتیں مت کریں کے بعد میں پچھتائے اپ۔" عیرا نے دبا دبا احتجاج کیا.
"جب ایسا ہوا سمجھ جانا۔۔۔ عیان علی کا دوسرا جنم ہوا۔ مگر ابھی ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔ تو کرو ویل کم میرا۔" عیرا کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے عیان نے کہا جس پر عیرا نے سہم کر اپنی طرف اتے عیان کو دیکھا۔ مگر ہمت نا ہاری۔
"اگر اپ مجھے بیوی کے مان سے کہتے کہ میرا ویل کم کرو۔ میں خوشی سے کرتی۔ پر اپ نے مجھے اس نِظر سے دیکھا ہی نہیں ۔ اپ کے نزدیک میں جسم فروش کی بیٹی ہوں اور ایک جسم فروش عورت کی طرح اپ کے اگے بچھ جاو تو ایسا نہیں کرو گی میں۔ " عیرا کی بات پر عیان کے قدم روکے۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇