Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 8
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 8
Sp👇👇👇👇
"سمجھتی کیا ہو تم خود کو۔۔۔ ہاں۔۔"
"چھوڑیں۔۔۔ مجھے ۔" عیرا نے عیان کے ہاتھ کندھوں سے ہٹاتے ہوئے کہا۔ عیان نے زور سے عیرا کو اپنی طرف کھینچا۔۔۔ اور اپنے پاس کرتے کہنے لگا۔ عیرا عیان کی گرم سانسس خود پر محسوس کرتی سر ایک طرف کر گی۔
"غرور کس شے کا ہے تمہیں۔۔۔ میں بلا رہا ہوں جواب دو مجھے ۔"
"جججی" کندھوں میں ہوتے دور کو ضبط کرتی عیرا بولی۔
"ادھر دیکھو میری طرف۔۔۔" عیرا نے عیان کو دیکھا۔ جبکہ عیان نے ارام سے عیرا کے بالوں میں باندھا ٹاول کھولا۔ عیرا کے بال لہراتے کمر پر جھول گئے ۔
"مما کو میرے نا انے کی کیا وجہ بتائ تم نے۔۔" کندھوں پر ائے بالوں کو پیچھے کرتے عیان نے باتھ روب کی نوڈ پر ہاتھ رکھا۔جس کے کھولنے کے ڈر سے عیرا نے جلدی سے نوڈ پر ہاتھ رکھتے عیان کو روکنا چاہا۔
"بتاو۔۔۔" عیرا کی طرف جھکتے ہوے عیان نے کہا۔ خود کو مظبوط کرتی عیرا کہنے لگی۔
" مما کو یہی کہا کہ اپ مصروف ہیں ۔۔۔ تب ہی نہیں اؤ گے اپ گھر۔"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇