Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 11

Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 11

Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 11

Novel : Dil Tera Aseer
Writer Name : Sajeela Nisar
Category : Kitab Nagri Special

"کیا ہوا آپ تو ڈرتی نہیں تهیں پیچهے کیوں ہوئی ہیں...؟"

شیر خان نے فاتحہ مسکراہٹ چہرے پر سجائے کہا تو وہ گهبرائی

"ہاں تو ڈرتے نہیں ہم بس یہ حرکتیں مت کرئیں....."

وہ گهبراہٹ کو قابو کرتے بولی

"کونسی حرکتیں...؟ آپکو ہی تو شوق ہے نہ مجهے دیکهنے کا اب قریب اسی لیے آیا کہ فرصت سے قریب سے دیکھ لیں...."

وہ یہ کہتا دوبارہ اسکی جانب قدم بڑهائے اسکی زبان تالو کو جالگی تهی وہ دوبارہ پیچهے ہوئی اس سے پہلے وہ پیچهے ہوتی شیر خان نے اسکی کلائی تهامی تهی

"ڈر گئیں عیشال خان...."

اسنے اسکی آنکهوں میں دیکهتے ہوئے کہا جہاں اس وقت شیر خان کا خوف تها

"چهوڑیں شیر خان کوئی آجائے گا پلیز...."

اسنے اردگرد دیکهتے ہوئے کہا

"میری بات کان کهول کر سنیں عیشال خان..."

وہ یہ کہ کر رکا اور اسکی کلائی سے ہاتھ کهسکاتا اوپر لایا اور اسکی انگلیوں کو دبوچا تها

"دور رہیں مجھ سے کیونکہ بعد میں آپ بہت پچهتائیں گی اور ویسے بهی ایک نوکر کی اتنی اوقات اتنی حیثیت نہیں کہ وہ ایک سردار کی بیٹی ایک سردار کی بہن سے نکاح کرئے...."

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇








































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


1st Episode Link






ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا


 ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter